ہالینڈ کی ملکہ میکسیما 25 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گی

November 16, 2019

لاہور(جنگ نیوز)ہالینڈ کی ملکہ میکسیما پاکستانی حکومت کی دعوت پر 25سے27نومبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی۔ اطلاعات کے مطابق ملکہ میکسیما یہ دورہ اقوام متحدہ کی مالیاتی شمولیت برائے ترقی کی خصوصی نمائندہ کے طور پر کریں گی۔