سال2019کا آخری سورج گرہن دسمبر میں لگے گا

November 16, 2019

لاہور (نیوزرپورٹر) سال2019کا آخری سورج گرہن دسمبر میں لگے گا۔رواں سال کا آخری اور تیسرا سورج گرہن26دسمبر بروز جمعرات کو ہوگا۔جس کا دورانیہ 2گھنٹے29منٹ 24 سیکنڈ ہو گا جو پاکستان میں بھی نظر آئیگا۔