حقیقت…

November 18, 2019

نادانی و دانائی کے بارے میں فراموش

ہم سے یہ حقیقت کسی صورت نہیں ہوتی

نادان نصیحت پہ توجّہ نہیں دیتا

دانا کو نصیحت کی ضرورت نہیں ہوتی