پاکستان کا شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ

November 18, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

پاکستان کا شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہین ون میزائل 650 کلومیٹرتک وارہیڈ لے جانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ میزائل تجربے کا مقصد کم ازکم دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ تھا۔