درجنوں شرارتی ڈولفنز کی مستیاں، کوئی حیران کوئی خوفزدہ

November 18, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

درجنوں شرارتی ڈولفنز کی مستیاں، کوئی حیران کوئی خوفزدہ

یوں تو آپ نے انسانوں کو موج مستی کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو جانور بھی موج مستی کرنے نکل پڑے ہیں۔ یقین نہیں تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں جس میں ڈولفنزموج مستی کرنے میں مصروف ہیں۔

جی ہاں، یہ دلچسپ منظر کیلیفورنیا کے سمندر پر دیکھے گئے جب کچھ سیاح اپنی بوٹ میں سیر کر رہے تھے کہ اس دوران اچانک درجنوں شرارتی ڈولفن نے انٹری دی اور پانی میں اُچھلتے ہوئے نہ صرف کرتب دکھائے بلکہ موج مستیاں بھی کیں جبکہ یوں ڈولفنز کی اچانک آمد ہر جہاں کچھ سیاح خوفزدہ ہوگئے وہیں کچھ حیران ہوئے اور یہ منظر اپنے کیمرے میں قید کرنے لگے۔