بھارت کیساتھ ڈاک کا تبادلہ شروع

November 19, 2019

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)بھارت کے ساتھ ڈاک کا تبادلہ شروع کردیا گیا ہے اور خطوط کی ترسیل پر سے پابندی ہٹا لی گئی ہے۔خطوط اور ای ایم ایس دستاویزات بجھوائی جاسکیں گی۔تاہم پارسلز پر ابھی پابندی برقرار ہے۔خطوط کے حوالے سے سرکلر جار ی کردیا گیا ہے۔