طالبہ نمیکا ایڈووکیٹ نے ڈگری مکمل کرلی

November 19, 2019

پشاور(نیوزرپورٹر)پشاورسے تعلق رکھنے والی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کی طالبہ نمیکا ایڈووکیٹ نے اپنے تھیسز کا کامیابی سے دفاع کرکے اپنی ڈگری مکمل کرلی، انکا مقالہ *ٹرانس جینڈر کے بین الاقوامی انسانی حقوق کے تحت انکے حقوق* پر تھا، انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور اپنے والدین کے دعاں کا نتیجہ قرار دیا۔