سونا 200روپے فی تولہ مہنگا

November 21, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

سونا 200روپے فی تولہ مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200روپے اور 10گرام قیمت میں 172روپے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت 86000روپے سے بڑھ کر 86200روپے ہوگئی۔بدھ کو چاندی کی فی تولہ قیمت اوردس گرام قیمت میں استحکام رہا۔