جو حکومت ڈیڑھ سال میں کچھ نہ کرسکی آگے کیا تیر مار لے گی، سراج الحق

November 21, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

جو حکومت ڈیڑھ سال میں کچھ نہ کرسکی آگے کیا تیر مار لے گی، سراج الحق

لاہور(نمائندہ خصو صی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جو حکومت ڈیڑھ سال میں کچھ نہ کرسکی آگے کیا تیر مار لے گی،وزراءکی تبدیلی ہومیو پیتھک علاج ہے، عوام بڑی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں۔جو حکومت ڈیڑھ سال میں کچھ نہیں کرسکی وہ آئندہ کیا تیر مار لے گی۔پی ٹی آئی اب بھی حقیقی احتساب سے ڈرتی ہے۔ غریبوں کی دعائیں رنگ لا رہی ہیں اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔