نیب سکھر کی کراچی میں کارروائی ،سابق ڈائریکٹر فوڈ انیس الرحمٰن کو کرپشن کیس میں حراست میں لے لیا

November 21, 2019

سکھر (بیورو رپورٹ) نیب سکھر کی ٹیم نے کراچی میں کارروائی کرکے سابق ڈائریکٹر فوڈ انیس الرحمٰن کو کرپشن کیس میں حراست میں لے لیا۔ انیس الرحمٰن سندھ ہائی کورٹ کراچی میں ضمانت کے لئے پیش ہوئے تھے۔