تفتان:زائرین کا روانگی میں تاخیر پر احتجاج

November 22, 2019

تفتان(نامہ نگار) تفتان میںپاکستان ہائوس میں ایک ہفتے سے مقیم زائرین نے روانگی میں تاخیر کے باعث احتجاج کیا جس پر لیویز حکام نے مذاکرات کرکے مظاہرین کا احتجاج ختم کرایا لیویز ذرائع کے مطابق زائرین کو سیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ٹھہرایاگیا ہے۔