موٹر سائیکل سوار موبائل چور کی پھرتی

November 29, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

موٹر سائیکل سوار موبائل چور کی پھرتی

موبائل چوری کی وارداتیں جہاں پوری دنیا میں بڑھتی جارہی ہیں وہیں موبائل چور بھی وارداتوں میں رسک لینے سے نہیں گھبراتے۔

ویڈیو میں ایک گھر کے باہر بیٹھے شخص کے ہاتھوں سے ایک موٹر سائیکل سوار نے انتہائی پھرتی سے موبائل فون اچک لیا۔

موٹر سائیکل سوار چور نے تیز رفتار ی سے گزرتے ہوئے گھر کے باہر بیٹھے شخص کے ہاتھوں سے ایسے موبائل اڑایا کہ وہ بھی ایک لمحہ کو حیران رہ گیا اور پھر چور کو پکڑ نے نکل پڑا۔