امریکا میں برف کا طوفان،نظام زندگی معطل، سیکڑوں پروازیں منسوخ

December 03, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


واشنگٹن(مانیٹرنگ سیل)امریکا کی شمال وسطی اور شمال مشرقی ریاستوں میں برف کے طوفان کے باعث نظام زندگی منجمد ہو کر رہ گئی ہے، ٹیکساس میں طیارہ گر کر تباہ ، 3افراد ہلاک،بفالو میں برف کے باعث طیارہ رن وے پر پھسل گیا۔