وینیوز نامکمل، گیمز منتظمین پریشان

December 05, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ساؤتھ ایشین گیمز میں اسکواش ایونٹ جمعے سے شروع ہوگا، تاہم اسکواش کورٹس اور سوئمنگ پول کی تزئین و آرائش مکمل نہیں ہوسکی ہے منتظمین کو مشکلات کا سامنا ہے۔