آسٹریلیا بھارت کیخلاف دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کا خواہاں

December 08, 2019

میلبورن (جنگ نیوز) کرکٹ آسٹریلیا نے عالمی نمبر ایک ٹیسٹ بھارت کو2021 کی سیریز میں ایک نہیں دو ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچز کھیلنے کی دعوت دینے پر غور کررہا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ بھارت کی اپنی تاریخ کے پہلے پنک بال ٹیسٹ میں کامیابی نے ہمیں حوصلہ دیا ہے کہ ہم بی سی سی آئی کو اس متعلق پیشکش کریں۔