مولاناتنویرالحق تھانوی کی اہلیہ کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی

December 12, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سنیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی کی اہلیہ کی نماز جنازہ 13دسمبرکو بعد نماز جمعہ ساڑھے 3بجے مرکزی جامع مسجد تھانوی جیکب لائن میں ادا کی جائے گی اور ان کی تدفین مرکزی جامع مسجدتھانوی کے احاطے میں ہوگی ۔