کراچی ٹیسٹ: 14میں سے 7 انکلوژر کے ٹکٹ فروخت

December 13, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ، 14میں سے 7 انکلوژر کے ٹکٹ فروخت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی نیشنل اسٹیڈ یم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے لئے 14میں سے صرف 7 انکلوژر کے ٹکٹ فروخت کیلئے دستیاب ہیں ۔ باقی سات انکلوژر کے ٹکٹس اسکولز کالجز اور دیگر اداروں میں فری تقسیم کیے جائیں گے ۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ اقبال قاسم نسیم الغنی وسیم اکرم ،قائد ،جاوید میانداد فضل محمود اور عمران خان انکلوژر کی ٹکٹ فروخت کئے جارہے ہیں ہر انکلوژر کے ٹکٹ کی قیمت پچاس روپے مقرر کی گئی ہے۔