ڈالرکی قدر3پیسے بڑھ گئی

December 13, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ،انٹر مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قدر 3پیسے بڑھ گئی ۔ جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 154.95روپے سے بڑھ کر 154.98 روپے اورقیمت فروخت 155.05روپے سے بڑھ کر 155.08روپے ہوگئی۔