بھتہ نہ دینے پرفائرنگ کرنیوا لا ملزم گرفتار

December 14, 2019

لاہور(کرائم رپورٹر سے)انویسٹی گیشن پولیس اچھرہ نے بھتہ نہ دینے کی وجہ سے مجید کی دکان پر فائرنگ کرنے والا ملزم طلحٰہ شاہ کوگرفتارکر لیا۔