نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے متاثرین میں لیٹرتقسیم

December 14, 2019

لاہور(نیوزرپورٹر) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور کی جانب سے نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے 250 متاثرین میں کروڑوں روپے مالیت پر مشتمل پوزیشن لیٹرز تقسیم کئے گئے۔