عبدا لغفار عزیز کی والدہ انتقال کرگئیں

December 14, 2019

لاہور (نیوزرپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان عبدا لغفار عزیز کی والدہ انتقال کرگئیں ،جامع مسجد منصورہ میں نماز جنازہ کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خا ک کر دیا گیا ۔