ہند……

December 15, 2019

توڑ ڈالا ہائے مودی جی نے اپنے ہاتھ سے

سیکولر ہونے سے ان کے دیس کا تھا جو بھرم

شہریت کا ناروا قانون لاگو کیا ہوا

ہند میں جمہوریت کا ہوگیا کریا کرم