بلاول بھٹو زرداری آج کوئٹہ پہنچیں گے

December 15, 2019

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے دورے کے دوران وہ صوبائی رہنمائوں سے ملاقاتیں اور ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔