ہوائی فائرنگ کرنیوالاملزم گرفتار

December 16, 2019

لاہور(کرائم رپورٹر سے) باغبانپورہ پولیس ہوائی فائرنگ کرنے والے ملز م نعیم پرویز کو گرفتار کر کے ملزم کےقبضہ سے پسٹل 30بور گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔