جاوید جعفری بھی متنازع شہریت قانون پربول پڑے

December 22, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

جاوید جعفری بھی متنازع شہریت قانون پربول پڑے

بالی ووڈ اداکار جاوید جعفری نے بھی مودی سرکار کے متنازع شہریت بل کی مخالفت کردی۔

جاوید جعفری بی جے پی حکومت کے متنازع حکومت کےخلاف جاری طلبہ تحریک کی حمایت میں بول پڑے۔

انہوں نے کہاکہ طلبہ سڑکوں پر اپنی زبردست طاقت دکھا رہے ہیں لیکن بھارتی میڈیا خاموش ہے۔

بالی ووڈ اداکار نے مودی سرکار پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ کب تک چپ رکھو گے،جو کرنا ہے کرلو۔