چینی بس ڈرائیور کا بزرگ شخص کی مدد کیلئے انوکھا اقدام

January 03, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

چینی بس ڈرائیور کا بزرگ شخص کی مدد کیلئے انوکھا اقدام

یوں توانسانیت کا مقصد ہی دوسروں کی مدد کرنا اور کسی کے کام آنا ہے، تاہم کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو کسی کی مدد اس انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں۔

چین کے شہر Xi'an میں کچھ ایسے ہی مناظر اس وقت دیکھے گئے جب ایک بزرگ شخص سڑک پار کر رہے تھے کہ اس دوران ٹریفک سگنل گرین ہو گیا تاہم ایک بس ڈرائیورنے بزرگ کیلئے اپنی بس گاڑیوں کے آگے روکی اور خود اتر کر بزرگ کو سڑک پار کروائی۔

یوں اپنی بس روکنےا ور بزرگ کو سڑک پار کرنے میں مدد دیتے بس ڈرائیورکے اس اقدام کو وہاں موجود افراد نے بیحد سراہا جبکہ یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔