رہے پوری زمین اے کاش پُرامن
کہ ہے ہر شہر، ہر صحرا کو خطرہ
جو ہونی چاہئے سب کی محافظ
اُسی طاقت سے ہے دنیا کو خطرہ