ہلچل ……

January 09, 2020

گھر میں سکون آج نہ باہر قرار ہے

ہر سُو مچی ہوئی ہے وہ ہلچل زمین پر

کس کرب میں ہیں مرد و زن اے آسمان! دیکھ

چھائے ہوئے ہیں جنگ کے بادل زمین پر