چین، برف کے مجسموں کا سالانہ میلا

January 10, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین کے صوبے شین یانگ میں برف سے بنےمجسموں کا سالانہ میلا جاری ہے۔

برفانی مجسموں کے میلے میں دنیا بھر سے مجسمہ ساز شرکت کر رہے ہیں ۔

برف سے بنے مجسموں اور ان میں لگی رنگ رنگ کی روشنیوں نے دیکھنے والوں کو حیران کر کے رکھ دیا۔