پرنس ہیری کے شاہی عہدوں سے دستبرداری کے یکطرفہ فیصلے نے شاہی خاندان کو ڈگمگا دیا

January 11, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

پرنس ہیری کے شاہی عہدوں سے دستبرداری کے یکطرفہ فیصلے نے شاہی خاندان کو ڈگمگا دیا

لندن (اے ایف پی) پرنس ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے شاہی عہدوں سے دستبرادری کے یکطرفہ فیصلے نے شاہی خاندان کو ڈگمگا دیا ہے۔ اس سے ان کے بھائی پرنس ولیم اور ان کی اہلی کیٹ میڈلٹن کے اوپر دباؤ میں مزید اضافہ ہوگیا ہے انہیں شاہی خاندان کی نوجان نسل کے ادارے کی نمائندگی کا زیادہ بوجھ برداشت کرنا ہوگا۔ڈیوک اور ڈچز آف ساکس35سالہ ہیری اور 38سالہ میگھن آنے والے عشروں میں بادشاہت کا ایک اہم ستون بننے والے تھے۔