نوکنڈی: بارش میں پھنسے 25 افراد کو ریسکیو کرلیا، ڈی سی چاغی

January 12, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

نوکنڈی: بارش میں پھنسے 25 افراد کو ریسکیو کرلیا، ڈی سی چاغی

بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں بگ ایریا کے علاقے میں بارش کے باعث پھنسے 25 افراد کو ریسکیو کرلیا ہے۔

ڈی سی چاغی فتح خان خجک کے مطابق بگ ایریا میں پھسلن اور دلدل کے باعث کئی افرادپھنسے ہوئےہیں۔

صوبائی حکومت اور پی ڈی ایم اے سے ہیلی کاپٹر مانگا ہے، کیوں کہ بغیر ہیلی کاپٹر علاقے میں پھنسے افراد تک پہنچنا مشکل ہے۔