چین ، آئس ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے

January 13, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں آئس ڈریگن بوٹ کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈنچر کے شوقین منچلوں نے بھرپور حصہ لیا اور برفیلی جھیل پر کشتی رانی کرتے ہوئے خوب ریس لگائی۔

اس آئس ڈریگن بوٹ کے دلچسپ مقابلے میں چین کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والی 17 ٹیموں نے حصہ لیا اور سخت سردی کے باعث جم جانے والی جھیل کے 100میٹر طویل ٹریک پر تیز ترین رفتار سے ڈریگن بوٹ چلاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔