ناپا میں کراچی لافٹر فیسٹیول کا دوسرا ڈرامہ ’’واپسی ‘‘16آج پیش کیا جائیگا

January 16, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل آکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) میں کراچی لافٹر فیسٹیول کا دوسرا ڈرامہ ’’واپسی‘‘16 جنوری سے19 جنوری تک پیش کیا جائے گا،ڈرامہ کی ہدایات اور تحریر زرقاناز کی ہے،یہ ڈرامہ مذکورہ تاریخوں میں رات 8بجے ناپا کےضیاءمحی الدینآڈیٹوریم میں پیش کیا جائے گا۔