لاہور ہائیکورٹ بار آج پاکستان اور پنجاب بارکے عہدیداروں کے اعزازمیں استقبالیہ دےگی

January 17, 2020

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن آج نو منتخب وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل، وائس چیئرمین و چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل اور عہدیداران کے اعزاز میں ڈاکٹر جاوید اقبال آڈیٹوریم میں استقبالیہ دیا جائے گا ۔