اداکار امان اللہ کووینٹی لیٹر سےاتاردیاگیا

January 20, 2020

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )اداکار امان اللہ کو چار روز میں آئی سی یو سے کمرے میں منتقل کردیا جائیگا۔انکی بیٹی نے بتایا امان اللہ کی طبعیت پہلے سے بہتری کی طرف مائل ہے ۔وینٹی لیٹر اتار دیا گیا ہے اور وہ ہوش میں ہیں۔