وکلاء سیاست میں شامل ہوکر ہمارے ہاتھ مضبوط کریں،سینیٹر کامل علی آغا

January 21, 2020

لاہور ( نمائندہ خصو صی) فیروز والہ بارایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر چوہدری جاوید احمد گورائیہ نے اپنے ساتھیوں چوہدری افتخار انور گجر ،طلعت عزیز بھٹی کے ہمراہ مسلم لیگ لیبرونگ پنجاب کے صدر سجاد بلوچ کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر کامل علی آغاسے ملاقات کی اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری سینیٹر کامل علی آغا نے انہیں بارایسویسی ایشن فیروزوالہ کے انتخابات میں ان کو اور ان کے ساتھیوں کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وکلاء معاشرے کا اہم حصہ ہیں وہ ہمارے ساتھ سیاست میں شامل ہوکر ہمارے ہاتھ مضبوط کریں ۔