سعودی عرب میں چینی زبان نصاب کا حصہ، تیسری اختیاری زبان کے طور پر شامل

January 22, 2020

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے اپنے اسکولوں اور جامعات میں چینی زبان کو تیسری اختیاری زبان کے طور پر شامل کرلیا ہے ۔ غیر ملکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق اس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات اور باہمی تعاون کو بڑھاناہے ۔