گوادر : ٹریفک حادثے میں نجی موبائل کمپنی کاانجینئر جاں بحق

January 22, 2020

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)گوادر میں گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں نجی موبائل کمپنی کا انجینئر اختر محمد موقع پر جاں بحق ہو گیاپولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد مردہ خانے منتقل کردی۔