سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن نے سیشن کورٹ کادورہ کیا

January 23, 2020

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن نبیل جاوید کا سیشن کورٹ کا دورہ کیا۔ سیکرٹری پراسیکیوشن نےپراسیکیوشن آفس میں ڈسٹرکٹ پراسکیوٹر لاہور اور سیشن جج لاہور سے ملاقات کی ۔ سیکرٹری پراسیکیوشن نے سرکاری وکلاء کو درپیش مسائل کے حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔