چین میں سالانہ لالٹین فیسٹول

January 23, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں نئے قمری سال کی مناسبت سے سالانہ لالٹین فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے ۔

شہر پھر کو نہ صرف برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے بلکہ گلی کوچوں میں ڈریگن، کنول کے پھول ودیگر اشکال سمیت سیکڑوں لالٹینیں نصب کی گئی ہیں ۔

فیسٹول میں آتش بازی کے شاندار مظاہرے نے ایونٹ کو چار چاند لگا دیئے۔