تہکال میں تجاوزات کیخلاف آپریشن غیرقانونی تعمیرات مسمار ٗ 10افراد گرفتار

January 24, 2020

پشاور(وقائع نگار)ایڈمنسٹریٹر ٹائون تھری میاں انیس الرحمان کی ہدایت پر ٹائون اہلکاروں نے پولیس کے ہمراہ تہکال میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا اس دوران پلازوںکے باہر غیر قانونی تعمیرات کومسمارکردیاگیاجبکہ کیبین اوردکانوں کے باہرچھججے ، 30عددسپیڈ بریکرز کو بھاری مشینری کے ذریعے مسمارکیا جبکہ کارسرکار میں مداخلت پر10افرادکوگرفتارکرلیاگیا ۔