عرضِ مکرر ……

January 25, 2020

غضب خدا کا، بدل دی گئی عوام کی صنف

خجل ہم اس غلطی پر مدام ہوتے ہیں

ارے یہ لفظ مونّث نہیں، مذکّر ہے

عوام ہوتی نہیں ہے، عوام ہوتے ہیں