ورلڈ چیمپئن اوٹ ٹناک خوفناک حادثے کے بعد مونٹی کارلو ریس سے دستبردار

January 25, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

ورلڈ چیمپئن اوٹ ٹناک خوفناک حادثے کے بعد مونٹی کارلو ریس سے دستبردار

ورلڈ چیمپئن اوٹ ٹناک خوفناک حادثے کے بعد مونٹی کارلو ریس سے دستبردار ہو گئے۔

خطرناک موڑ والی ریلی مونٹی کارلو ریس میں ڈرائیورز کا رفتار کے ساتھ ساتھ گاڑی پر کنٹرول بھی بے حد ضروری ہوتا ہے ، لیکن حادثہ کبھی بھی کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔

کار ریس کے دوران ایسا ہی خوفناک حادثہ ورلڈ چیمپئن اوٹ ٹناک کے ساتھ پیش آیا تاہم حادثے میں دونوں ڈرائیور کسی بھی بڑی انجری سے محفوظ رہے۔

اوٹ ٹناک نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا ہے کہ وہ جلد پھر ایکشن میں ہوں گے۔