نیپال کی سڑک پر دو گینڈو ں کی لڑائی

February 06, 2020

نیپال کی سڑک پر دو گینڈو ں کی دلچسپ لڑائی

نیپال کی سڑک پر جانوروں کی لڑائی کا دلچسپ منظر دیکھا گیا، جہاں دو گینڈے آپس میں لڑتے دکھائی دیئے اور ایک دوسرے پر خوب ٹکروں کی بارش کردی۔

یہ مناظر نیپال کے گاؤں Suaraha میں دیکھے گئےجہاں دو گینڈے بہت ہی خطرناک انداز میں لڑ رہے تھے۔

گینڈوں کی اس لڑائی سے سڑک پر ٹریفک جام ہوگیا اور گاڑیوں کی ایک لمبی قطار بن گئی۔