کراچی، کورنگی کی آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی

February 13, 2020

کراچی، کورنگی کی آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مرتضیٰ چورنگی کے قریب آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی، دو فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

پولیس کے مطابق آگ شدید نوعیت کی ہے اور فیکٹری سے ملازمین کو باہر نکالا جارہا ہے۔