شوہر کے قتل کے الزام میں مطلوب امریکی خاتون روم سے گرفتار

February 14, 2020

کراچی(نیوزڈیسک) 2002ء میں شوہر کے قتل کے الزام میں مطلوب امریکی خاتون کو روم میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی حکام نے پاکستان سے امریکی خاتون بیورلی میکلم کی حوالگی کا مطالبہ کیا تھا۔