4 سینیٹرز کا پومپیو کو خط، بھارتی متنازع شہریت قانون پر اظہار تشویش

February 14, 2020

4 سینیٹرز کا پومپیو کو خط، بھارتی متنازع شہریت قانون پر اظہار تشویش

نیو یارک(ویب ڈیسک) چار امریکی سینیٹرز نے مقبوضہ کشمیر پر سیکرٹری سٹیٹ مائیک پومپیو کو خط لکھا ہے، مشہور سینیٹرز نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور شہریت کے ترمیم قانون پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔