طاہر شاہ کا نیا گانا” فرسٹ لُک“ آئندہ ماہ ریلیز کیا جائے گا

February 15, 2020

اسلام آباد (ایجنسیاں) گلوکار طاہر شاہ کا نیا گانا” فرسٹ لُک“ 14مارچ کو ریلیز کیا جائے گا۔ گانے”آئی ٹوآئی“ اور”اینجل“ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار طاہر شاہ نے ٹویٹر پر پھولوں کے بنے بڑے سے دل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے نئے گانے”فرسٹ لک“ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا۔