کوئٹہ بم دھماکا، پولیس کو ہائی الرٹ کے احکامات

February 18, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ نے کوئٹہ بلاسٹ کے تناطر میں پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے پولیس سیکورٹی اقدامات مزید سخت اور غیرمعمولی بنانے کی ہدایت کی ہے، تمام پبلک مقامات، اہم سرکاری، نیم سرکاری عمارتوں، دفاتر، ریلوےاسٹیشنز، بس ٹرمینلز، ائیر پورٹس، حساس تنصیبات سمیت مساجد، امام بارگاہوں وغیرہ پر سیکورٹی اقدامات کو مربوط اور مؤثر بنایا جائے۔