خالد معین کے شعری مجموعے کی تقریب

February 19, 2020

کراچی(پ ر) معروف شاعر خالد معین کے تازہ شعری مجموعے نئی حیرتوں کے خمار میں کی تقریب رو نمائی بدھ19فروری کو ساڑھے چھ بجے شام آرٹس کونسل کراچی،احمد شاہ بلڈنگ ہال نمبر1 میں ہو گی۔